فیصل آبادمیں نامعلوم افراد نے پاکستان کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ندیم ملک کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

14

فیصل آباد(قدرت روزنامہ11فروری2017)فیصل آبادمیں نامعلوم افراد نے پاکستان کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ندیم ملک کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا، کھلاڑی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا. فیصل آباد کے علاقے جڑنوالہ کی چک نمبر دو سو چار میں جڑانوالہ میں انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی ندیم ملک میچ سے واپسی پر گھر جارہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے

ان پر فائر کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے جبکہ ملزمان فرار ہوگئے.

کبڈی کھلاڑی کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر نے ان کی حالت کو خطرے سے باہر قرار دے دیا. اسپتال زرائع کے مطابق ندیم ملک عرف دیما کو پاؤں میں گولیاں ماری گئی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top