مہمند ایجنسی میں پاک افغان بارڈر پر پاکستانی چیک پوسٹ پرا فغانستان کی جانب سے دہشتگردوں کا حملہ پاک فوج نے ناکام بنا دیا

24

راولپنڈی/مہمند ایجنسی(قدرت روزنامہ11فروری2017)مہمند ایجنسی میں پاک افغان بارڈر پر پاکستانی چیک پوسٹ پرا فغانستان کی جانب سے دہشتگردوں کا حملہ پاک فوج نے ناکام بنا دیا،پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائی پر دہشت گرد واپس افغانستان بھاگ گئے .جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغانستان سے

دہشت گردوں نے مہمند ایجنسی میں سرحدی چیک پوسٹ پرحملہ کیا،جس پر پاک فوج نے دہشت گردوں کے حملے کا موثر جواب دیا.

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی کے بعد دہشتگرد واپس افغانستان بھاگ گئے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top