آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا :محکمہ موسمیات

15

اسلام آباد(قدرت روزنامہ11فروری2017)آئندہ 48گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا , محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا اور اس دوران ملک کے کسی بھی حصے میں بارش کا امکان نہیں .

انہو ں نے بتایا کہ ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق استور منفی12، کالام منفی10، گوپس، سکردو منفی05، دیر، چترال، بگروٹ، مالم جبہ منفی 04، راولاکوٹ، ہنزہ، دروش منفی03، کوئٹہ، ژوب منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ٗ لاہور میں 08، اسلام آباد 04،کراچی 13،پشاور 06،کوئٹہ منفی 02، چترال منفی 04اورہنزہ میں منفی 03رہنے کا امکان ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top