پاک فوج کی خاتون افسر کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

7

راولپنڈی(قدرت روزنامہ11فروری2017)پاک فوج کی خاتون افسر کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی. تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت آرمی سلیکشن بورڈکا ایک اجلاس ہوا،جس میں37بریگیڈیئرزکومیجرجنرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی.

ترقی پانے والوں میں خاتون افسر نگار جوہر بھی شامل ہیں. نگار جوہر

پاک فوج کی تاریخ میں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی تیسری خاتون افسر ہیں. نگار جوہر کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پاک فوج میں شفافیت اور قابلیت کی بنا پر ترقیاں دئے جانے کا عملی ثبوت ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top