حامد میر پر حملہ کس نے کروایا تھا؟ عامر لیاقت كادھماکہ خیز انکشاف

b10

اسلام آباد (قدرت روزنامہ10فروری2017) ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ جب حامد میر پر حملہ ہوا تھا تو اس وقت میں انکے پاس گیا، انہوں نے فوری میرا ہاتھ پکڑ کر حملہ آور کا مجھے بتا دیا تھا. تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ” بول ” میں گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ جب حامد میر پر حملہ کیا گیا تو اس وقت میں ان سے ملنے گیا، اسپتال مں انکی اہلیہ بھی موجود تھی انہوں نے وینٹی لیٹر پر آنکھیں کھولی اور مجھے کہا کہ میر ابراہیم نے مجھے کراچی ملنے کے لیے بلایا تھا ، لیکن مجھے بلٹ پروف گاڑی نہیں دی گئی، کہی مجھ پرحملہ جیو نے تو نہیں کروایا؟ انہوں نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top