قوم مارشل لاکا انتظار کرے۔۔۔۔2018میں عام انتخابات کیوں نہیں ہونگے،ہولناک انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ10فروری2017)ملک سے لوٹی دولت واپس آئے گی تب ہی انتخابات ہونگے، قوم رواں سال اگست میں مارشل لا کا انتظار کرے، رہنما فنکشنل لیگ علی گوہر راشدی کی میڈیا سے گفتگو . تفصیلات کے مطابق پیرپگارا کے بھائی اور رہنما مسلم لیگ فنکشنل علی گوہر شاہ راشدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ملک سے لوٹی ہوئی دولت واپس نہیں آئے گی

تب تک انتخابات نہیں ہونگے، قوم رواں سال اگست میں مارشل لا کا انتظار کرے، ٹیکنیکل مارشل لا 10سال پر محیط ہو گاان کا کہنا تھا کہ 2018میں عام انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے.

مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی بہنوں نے ایک روپیہ بھی انکم ٹیکس نہیں دیا لیکن آف شور کمپنیوں کی مالک ہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top