چچا زاد کے ہاتھوں حنا کا قتل ، جاوید چودھری نے نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا

pic01

اسلام آباد (قدرت روزنامہ10فروری2017) نجی ٹی وی چینل پر اپنےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی اور کالم نگار جاوید چودھری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے گرین پاکستان منصوبے کا آغاز کیا جس کے تحت اسلام آباد کو سرسبز بنانے کے لیے 50 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی . انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے دنیا کے 38 ممالک کی بڑی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران سے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان 2025 ء میں دنیا کی 20 بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہو جائے گا.

جاوید چودھری نے کہا کہ مجھے گرین ہوتا پاکستان اور معاشی عروج کی جانب گامزن پاکستان بہت اچھا لگ رہا ہے لیکن میرے دل میں ایک خلش ہے جس کی وجہ کوہاٹ کی رہائشی حنا شاہ نواز ہے جسے ملازمت کرنے اور شادی سے انکار پر ایک ان پڑھ چچا زاد محبوب عالم نے گولیاں مار کر قتل کر دیا. حنا پورے گھرانے کی واحد کفیل تھی . ..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top