چاروں صوبوں نے 8 ہیلی کاپٹر خریدنے کیلئے روس سے رابطہ کرلیا

35

لاہور(قدرت روزنامہ10فروری2017)چاروں صوبوں نے 8 ہیلی کاپٹر خریدنے کیلئے روس سے رابطہ کرلیا ہے.نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے 3 ،کے پی کے اور بلوچستان نے 2,2 اور پنجاب نے ایک ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ کیا ہے.

  پنجاب حکومت نے خریداری سے متعلق معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں جبکہ پنجاب حکام کے مطابق دیگر صوبوں کی نسبت وہ کم قیمت پر ہیلی کاپٹر خرید رہے ہیں.پنجاب حکومت 1 ارب 80 کروڑ روپے کا ہیلی کاپٹر خرید رہی ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top