نواز شریف کو 2013ء کا الیکشن کس نے جتوایا؟ اسد کھرل کا انکشاف

28

اسلام آباد (قدرت روزنامہ10فروری2017) نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی اسد کھرل کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو 2013ء کا الیکشن جنرل کیانی نے عالمی طاقتوں کے کہنے پر جتوایا . انہوں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشنز میں موجود آر او دو گھنٹے کے لیے بیٹھے رہے اورٹی وی چینلز پر بھی دو گھنٹوں کے لیے رزلٹ رُکا رہا جس کی فوٹیجز بھی موجود ہیں.

اسد کھرلنے کہا کہ میں یہ بات برملا کہتا ہوں اور اس بات کو ہر جگہ ثابت کرنے کو بھی تیار ہوں.اسد کھرل نے بتایا کہ ساڑھے سات بجے خواجہ سعد رفیق نے نواز شریف کو ایک فون کال کی جس میں انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آٔی ہم سے تین گنا ووٹ حاصل کرچکی ہے. جس پر نواز شریف نے کہا کہ سب ٹھیک ہو جائے گا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top