کرم ایجنسی : خرلاچی کے علاقہ میں ٹرک دھماکہ

کرم ایجنسی(قدرت روزنامہ10فروری2017)کرم ایجنسی کے علاقہ خرلاچی میں ٹرک دھماکہ ہوا. پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکے سے ٹرک مکمل طور پر تباہ ہوگیا.

دھماکے کی آواز سنتے ہی سیکورٹی فورسز کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردیا گیا ہے. دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top