ْبنوںانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی سینئر نائب صدر عمران اللہ پر اسرار طور پر لا پتہ ہوگئے

بنوں (قدرت روزنامہ10فروری2017)انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی سینئر نائب صدر عمران اللہ پر اسرار طور پر لا پتہ ہو گئے .تھانہ صدر میں روز نامچہ رپورٹ کیا گیا .

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ذیلی تنظیم انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی سینئر نائب صدر عمران اللہ خان ولد اجمل خان سکنہ مندوری پتال شاہ گزشتہ روز پشاور جارہے تھے کہ ارستے میں پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے اور ان کا فون نمبر بند آرہا ہے ان کے والد نے تھانہ صدر میں روز نامچہ رپورٹ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ ہماری کسی کیساتھ دشمنی نہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top