سوات، مالاکنڈ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

6

سوات (قدرت روزنامہ10فروری2017) سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں. نجی ٹی وی کے مطابق سوات، مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں.

فوری طور پر زلزلے کی کی شدت کا پتہ نہیں چل سکا. زلزلے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے. یاد رہے کہ پاکستان گزشتہ چن دروز سے شدید زلزلوں کی زد میں ہے. 2 روز قبل بلوچستان میں 6 سے زائد شدت کا شدید زلزلہ آیا تھا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top