باجوڑایجنسی: تحصیل ارنگ میں سڑک کنارےنصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا،لیویزذرائع

3

باجوڑ ایجنسی(قدرت روزنامہ10فروری2017) باجوڑ ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے. نجی ٹی وی کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ارنگ میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے.

لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق' جبکہ 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں. زخمیون خو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگراہ منتقل کردی. پولیٹیکل انتظامیہ ' سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top