عمران خان سے رہنماء فنکشنل لیگ شہریارمہرکی ملاقات،شمولیت کافیصلہ

pic14

اسلام آباد(قدرت روزنامہ09فروری2017) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے فنکشنل لیگ کے رہنماء شہریارمہرنے ملاقات کی،جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا.ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے فنکشنل لیگ کے رہنما شہر یار نے آج بنی گالہ میں ملاقات کی .

جس میں انہوں نے پی ٹی آئی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار بھی کیا. ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر یار مہر نے جلد پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ظاہر کیا ہے. ..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top