داعش کی پاکستان میں کارروائیوں کی دھمکی

daesh-

اسلام آباد (قدرت روزنامہ09فروری2017) کرم ایجنسی میں داعش سے ایک پمفلٹ پھینکا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ افغانستان کے بعد اب پاکستان میں اپنی کارروائیاں کریگی.برطانوی خبررساں ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق داعش کے یہ پمفلٹ پشتو زبان میں چھاپے گئے ہیں اور دو صفحات پر مشتمل ہیں.

یہ پمفلٹ پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں پھینکے گئے.داعش کی طرف پمفلٹس پھینکے جانے پراپناردعمل دیتے ہوئے رکن قومی اسمبلی ساجد طوری نے بتایا کہ ایسے پمفلٹ پہلے بھی پھینکے گئے ہیں لیکن اس مرتبہ لوگوں میں تشویش پائی جاتی ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top