راولپنڈی میں بچے بیچنے والا شخص گرفتار، لڑکیوں سے شادی کرکے بچے پیدا کرتا اور پھر انہیں طلاق دے دیتا تھا: تفتیش کے دوران انکشاف

pic04

راولپنڈی (قدرت روزنامہ08فروری2017) راولپنڈی میں بچے بیچنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک گھناونے جرم میں ملوث شخص کو گرفتار کیا ہے.

مذکورہ شخص پر اپنے ہی بچوں کو بیچنے کا الزام ہے. پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اب تک کی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ یہ شخص صرف بچے پیدا کرنے کیلئے لڑکیوںسے شادی کرتا تھا. شادی کے بعد بچے پیدا کرکے پھر انہیں طلاق دے دیتا اور بچوں کو اپنی ہی تحویل میں رکھ لیتا تھا. بعد ازاں یہ شخص اپنے ہی بچوں کو مختلف مافیاز کو بیچ دیتاتھا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top