2030 میں دنیا کی 32مضبوط معیشتوں میں پاکستان 20ویں نمبر پر ہوگا،پرائس وائر ہائوس کوپرز

لندن (قدرت روزنامہ08فروری2017) پرائس وائر ہائوس کوپرز نے پیش گوئی کی ہے کہ 2030 میں دنیا کی 32مضبوط معیشتوں میں پاکستان 20ویں نمبر پر ہوگا‘ پرائس وائر ہائوس کوپرز پیشہ وارانہ خدمات فراہم کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی فرم ہے. تفصیلات کے مطابق کمپنی نے 2030 میں مضبوط معیشتوں کے حامل ملکوں کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوئے2050میں کس طرح عالمی اقتصادی آرڈر تبدیل ہو گا کے عنوان سے رپورٹ جاری کی جس میں32ملکوں کی قوت خرید اور جی ڈی پی کے تناسب کی بنیاد پر درجہ بندی کی گئی .

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2030میں دنیا کی 32مضبوط معیشتوں میں پاکستان بیسویں نمبر پر ہوگا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top