خیبر پختونخوا ، 7سو سے زائد بیوائوں کے ہائوس بلڈنگ کے قرضے معافی ، تصدیق کا عمل مکمل

pic03

پشاو (قدرت روزنامہ07فروری2017)خیبر پختونخوا کے 7سو سے زائد بیوائوں کے ہائوس بلڈنگ کے قرضے معاف کرنے کے لئے تصدیق کا عمل مکمل کر لیا ہے . ایچ بی ایف سی ایل کے بورڈ نے اس کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے .

اور حتمی منظوری وزارت خزانہ ڈویژن کی جانب سے دیدی جائیگی وفاق نے ملک بھر کے پانچ ہزار سے زائد بیوائوں کے ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن سے حاصل کردہ قرضوں کی معاف کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے. بیوائوں کے ہائوس بلڈنگ کے قرضوں کے معافی کے لئے کارروائی مکمل کی ہے جبکہ بیوائوں کے قرضے کے ڈیٹا کی تصدیق کا عمل بھی جاری ہے پشاور سمیت صوبے کے پچیس اضلاع میں ہائوس بلڈنگ کے قرضے حاصل کرنے والی بیوائوں کی تفصیلات ہیڈ کوارٹر کو ارسال کر دی گئی ہے مختلف اضلاع میں ان خواتین بیوائوں کے ڈیٹا کی تصدیق کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top