حکومت کی کارکردگی کے حوالے جوسروے سامنے آرہے ہیں یہ سب خود حکومت کرارہی ہے ، شیخ رشید

shiekh-

اسلام آباد(قدرت روزنامہ07فروری2017) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ  ر شید احمد نے کہاکہ جب میں وفاقی وزیراطلاعات تھاتومیں بھی عوام کوحکومت کاگراف بلند دکھانے کےلئے سروے کرایاکرتاتھا.انہوں نے کہاکہ وزارت اطلاعات کے پاس اتنے زیادہ فنڈزہوتے ہیں کہ ایسے سروے کراناکوئی بڑی بات نہیں ہے .

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے کہاکہ حکومت کی کارکردگی کے حوالے جوسروے سامنے آرہے ہیں یہ سب خود حکومت کرارہی ہے .انہوں نے کہاکہ وفاقی کابینہ میں تین وزارتیں اہم ہوتی ہیں جن میں وزارت اطلاعات ،وزارت داخلہ اوروزارت خارجہ ہیں اوران تینوں وزارتوں کے پاس ایسے کاموں کےلئے فنڈزبہت زیادہ ہوتے ہیں .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top