عوامی نیشنل پارٹی کاالیکشن سےقبل فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کامطالبہ

pic05

چارسدہ (قدرت روزنامہ07فروری2017)عوامی نیشنل پارٹی نےالیکشن سے قبل فاٹا کوخیبرپختونخوا میں ضم کرنے کامطالبہ کردیا.عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی نے کہاہے کہ مغربی روٹ نہیں بنائے گئے توسی پیک کا خیبر پختونخوا کوکوئی فائدہ نہیں ہوگا.

انہوں نے آج چارسدہ میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختو نخوا حکومت نے کرپشن نہیں کی توصوبے کا سارا پیسہ کہاں چلاگیا.اسفند یار ولی نے مزید کہا کہ مغربی روڈ نہیں بنائے گئے تو سی پیک کا خیبرپختونخوا کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا. انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ الیکشن سے پہلے فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کر دیا جائے گا. فاٹا خیبرپختونخوا میں ضم نہ ہوا تو ایسا دھرنا ہوگا کہ پچھلے دھرنے بھول جائیں گے. انہوں نے کہا کہ جب نواز شریف پختونخوا کو پختونخوا کہتے ہیں تو مزا آتا ہے . اچکزئی کی قوم پرستی سمجھ سے بالاتر ہے . انہوں نے کہا کہ ہم نے تعلیم پر جتنی توجہ دی تھی وہ ملکی تاریخ میں کسی نے نہیں دی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top