چمن : روغانی روڈ پر دھماکہ ، امدادی ٹیمیں روانہ

29

چمن(قدرت روزنامہ07فروری2017)چمن میں روغانی روڈ پر دھماکہ ہوا. لیویز ذرائع کے مطابق فرنٹئیر کور کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا.

دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی امدادی ٹیموں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے جن مین دو ایف سی اہلکار اور ایک عام شہری شامل ہیں. لیویز ذرائع نے بتایا کہ دھماکہ ریمورٹ کنٹرول بم سے کیا گیا. دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top