بنوں پر تھانے پر خودکش کار بم دھماکہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

27

بنوں‌(قدرت روزنامہ07فروری2017)بنوں میں خودکش کار بم دھماکہ ہوا ہے. نجی ٹی وی کے مطابق بنوں میں تھانا منڈان پر نامعلوم افراد نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی.

دھماکے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ حملہ آور ہلاک ہوگیا ہے. ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ بھی کی گئی. دھماکا دور دور تک سنا گیا. قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے. رات کا اندھیرا ہونے کے بعد امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top