صوبائی دارالحکومت کے شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب شہر میں سڑک پر گاڑی خراب ہو جائے تو پریشان نہ ہوں۔

14

اسلام آباد (قدرت روزنامہ07فروری2017)ٹریفک پولیس کی موبائل ورکشاپ ایک فون کال پر آپ کے پاس پہنچے گی.سٹی ٹریفک پولیس نے لاہور کے شہریوں کے لیے فری موبائل ورکشاپ متعارف کرا دی ہے .

لاہور میں کسی بھی شہری کی گاڑی اگر بیچ سڑک خراب ہو جائے تو پریشان ہونے کے بجائے ون فائیو ون فائیو ملائیں، کچھ ہی دیر میں موبائل ورکشاپ موقع پر پہنچ کرآپ کی گاڑی مفت ٹھیک کرے گی.ٹریفک پولیس کے مطابق پہلے مرحلے میں شہر کے ماڈل روڈز پر موبائل ورکشاپ سروس فراہم کی جائے گی جبکہ بعد میں اس سروس کا دائرہ پورے شہر میں پھیلایا جائے گا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top