آن لائن امیگریشن لاٹری سکیم،کینڈین ہائی کمیشن نے وضاحت جاری کردی

10

اسلام آباد(قدرت روزنامہ07فروری2017)پاکستان میں کینیڈاکے ہائی کمیشن نے کہاہے کہ پاکستان میں ان کے ملک کی طرف سے کسی قسم کی کوئی ویزہ لاٹری سکیم نہیں متعارف کرائی گئی ہے بلکہ کچھ لوگ جعل سازی سے عوام کوپریشان کررہے ہیں .

ایک نجی ٹی وی کے مطابق کینیڈاکے ہائی کمیشن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہاگیاہے کہ سا دہ لوح پاکستانیوں کو کینیڈا کی جعلی آن لائن امیگریشن لاٹری سکیم کے نام سے لوٹاجارہاہے .

ہائی کمیشن نے کہاکہ جن افراد نے کینیڈاکاویزہ حاصل کرناہے وہ کسی بھی جعل سازکی باتوں میں نہ آئیں اور ویزے کےخواہشمند افراد معلومات صرف ہماری ویب سائیٹ سے حاصل کریں .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top