سعودی حکومت نے غیر قانونی مقیم 160 پاکستانی ملک بدر کر دیئے

islamabad-

راولپنڈی (قدرت روزنامہ06فروری2017) سعودی حکومت نے غیر قانونی مقیم 160 پاکستانی ملک بدر کر دیئے. بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی خصوصی پرواز کے ذریعے ان پاکستانیوں کو وطن واپس بھجوایا گیا، امیگریشن حکام نے کوائف کی تصدیق کے بعد انہیں تحویل میں لے لیا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top