وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کر دیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ06فروری2017)وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کر دیا ہے. اپ گریشن کے بعد جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی براس مل بن گئی ہے.

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف براس مل کی اپ گریڈیش کے افتتاح کیلئے واہ کینٹ پہنچے جہاں آرمی چیف نے ان کا استقبال کیا. وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وفاقی وزیر مملکت برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر بھی وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ تھے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top