عمران‌ خان نے آئندہ الیکشن میں میانوالی سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا

pic11

اسلام آباد (قدرت روزنامہ06فروری2017)عمران‌ خان نے آئندہ الیکشن میں میانوالی سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا ہے. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے آئندہ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں. اس حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بھی اہم فیصلہ لیا ہے.

عمران خان کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ 2018کے الیکشن میں میانوالی سے میدان میں اتریں گے. عمران خان کا کہنا ہے کہ میانوالی تحریک انصاف کا گڑھ ہے اس لئے وہ یہیں سے الیکشن لڑیں گے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top