نجی ایئر لائن’’سیرین آئیر‘‘ کو طیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر حادثہ ‘مسافروں اور عملہ کو بحفاظت نکال لیا گیا

pic09

اسلام آباد(قدرت روزنامہ06فروری2017)حال ہی میں اندرون ملک اپنی سروس کا آغاز کرنے والی نجی آئر لائن ''سیرین آئیر--" کے طیارے کو اسلام آباد ائر پورٹ پر حادثہ پیش آگیا، طیارے میں سوار مسافروں اور عملہ کو بحفاظت نکال لیا گیا.تفصیلات کے مطابق پیر کو صبح ساڑھے 10بجے نجی آئر لائن ''سیرین آئیر--" ٹیک اف سے قبل انجن میں خرابی پیش آئی ،بروقت ریسکیو آپریشن کے ذریعے مسافروں اور عملہ کو بحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا، ائیر پورٹ حکام کے مطابق اسلام آباد ائیر پورٹ پر نجی ائیر لائن کا طیارہ گاڑی سے ٹکرا گیا، حکام کے مطابق طیارے کو لینڈنگ کے بعد ٹوکر کے لایا جا رہا تھا، ٹوہک ٹوٹنے کے باعث طیارہ پھسل کر گاڑی سے ٹکرا گیا.

واضح رہے کہ سیرین آئر نے کچھ دن قبل ہی صرف اندرون ملک اپنی سروس کا آغاز کیا تھا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top