اذان کی تیز آواز سے پریشانی محسوس کرنے پر اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں

36

اسلام آباد(قدرت روزنامہ06فروری2017) اذان کی تیز آواز سے پریشانی محسوس کرنے پر اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں. متحدہ عرب امارات کے اسلامی امور محکمہ نے شکایات کے اندراج کیلئے ہاٹ لائن قائم کر دی.
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے اسلامی امور کے محکمے نے کہا ہے کہ اگر رہائشیوں کو اذان کی تیز آواز سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو تو

وہ اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں.شکایت اسلامی امور کے محکمے میں درج کرا جاسکے گی، اس سلسلے میں ہاٹ لائن پر کال بھی کی جاسکتی ہے.انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اذان کی آواز 85 ڈیسیبل سے تجاوز نہیں کرنی چاہیے اس لیے کہ اس سے بڑھی ہوئی آواز سماعت کے لیے نقصان دہ ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top