راولپنڈی:گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکا،6 افراد زخمی

31

راولپنڈی (قدرت روزنامہ06فروری2017)راولپنڈی میں گھرمیں گیس سلنڈرکے دھماکے میں4بچوں سمیت 6افراد زخمی ہوگئے. راولپنڈی کے علاقے گلاس فیکٹری ایریا میں پیر کے روز ایک گھر میں گیس سلنڈرپھٹنے سے دھماکا ہوگیاجس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد زخمی ہو گئے .

زخمی ہونے والے میں 4 بچے بھی شامل ہیں ، تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ،زخمیوں میں ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top