چینی کمپنی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ریلوے ٹریک بچھائے گی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ05فروری2017)ایک چینی کمپنی نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ریلوے ٹریک بچھانے پر رضامندی ظاہر کی ہے.سرکاری ذرائع نے ریڈیو پاکستان کو بتایا کہ ان میں گلگت اور چترال کے درمیان ڈیرہ اسماعیل سے کوہاٹ اور مردان سیدو شریف تک ریلوے لائنیں شامل ہیں.

ریلوے پٹڑیوں کی تکمیل پر صوبے میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top