خیبرپختونخوا اور فاٹا سے گرین کارڈ کے حصول کے لئے درخواستوں میں کمی آ گئی

pic09

پشاور(قدرت روزنامہ05فروری2017)خیبرپختونخوا اورفاٹا سے ویزا کے حصول کے لئے درخواستوں میں کمی آ گئی ہے . پاکستان ٹریول ایسو سی ایشن کی جانب سے پشاور سمیت صوبے بھرکے ٹریول ایجنسیوں کو اس ضمن میں آگاہ کیا ہے.

ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکہ جانے کے خواہشمند شہریوں کے پشاور میں پرائیویٹ کمپنی کی جانب سے پاکستان کے لئے انٹرویوز کا سلسلہ بھی سخت کر دیا گیا ہے. پرائیویٹ کمپنی امریکا کے خواہشمند شہریوں کے فارم وصول کرتے ہیں جنہیں امریکی سفارتخانے ارسال کیا جاتا ہے. ذرائع نے بتایا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر کے اعلان کے بعد امریکا کے ویزے کے لئے اپلائی کرنے والے پرائیویٹ کمپنی میں درخواستوں میں کمی آگئی ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top