وزیرخزانہ کی سابق سیکرٹری خزانہ وقار مسعود کے بیٹے کی تقریب ولیمہ میں شرکت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ05فروري2017)وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہتنخواہ دار طبقے کو پہلی دفعہ ٹیکس آڈٹ میں شامل کیا گیا ہے،جوٹیکس پورا دیتے ہیں انہیں آڈٹ سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،آڈٹ کی قرعہ اندازی میں عمران خان اور خواجہ آصف کا نام آنا اتفاق ہے،وزیرخزانہ نے ان خیالات کا اظہار سابق سیکریٹری خزانہ وقار مسعود کے بیٹے کی تقریب ولیمہ میں شرکت کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں کیا. وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ جون تک نہ کوئی منی بجٹ آئے گا اور نہ نیا ٹیکس لگے گا.

عوام کو ریلیف دینے سے ٹیکس کم جمع ہو تو پریشانی نہیں. ٹیکس کے انتظامی امور بہتر بنا کر زیادہ ٹیکس جمع کرلیں گے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top