چترال:دامیل کےمقام پرچترال اسکاوٹس پوسٹ پر برفانی تودہ گرگیا، ایک سکائوٹ جوان جاں بحق

چترال(قدرت روزنامہ05فروري2017) چترال سے ایک اور انتہائی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے. برفانی تودہ گرنے سے 1 سکائوٹ جوان جاں بحق ہوا ہے.

نجی ٹی وی کے مطابق چترال میں دامیل کے مقام پر چترال اسکاوٹس پوسٹ پر برفانی تودہ گر گیا. پولیس ذرائع کے مطابق برفانی تودہ گرنے سے ایک اسکائوٹ جاں بحق جبکہ 6 جوان زخمی ہوئے ہیں. اس سے پہلے شیر شال کے مقام پر برفانی تودہ آبادی پر گرنے سے 13 جاں بحق ہوگئے ہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top