بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر ظلم و ستم کو بند کرنا ہوگا,5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کا دن ہے:آئی ایس پی آر

19

راولپنڈی(قدرت روزنامہ05فروري2017) پاک فوج کے ادارہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے کہاہے کہ بھارتی افواج کو مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر ظلم و ستم کو اب بند کرنا ہوگا،5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کا دن ہے.کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزادی کا حق دیا جانا چاہیے.

آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر پر نغمہ بھی جاری کردیا گیا ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top