چترال:برفانی تودہ گرنے سے 5 مکانات دب گئے،13لاشیں نکال لیں

16

چترال(قدرت روزنامہ05فروري2017)چترال میں شدید برفباری جبکہ شیرشال کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے 5 مکانات دب گئے.دبے ہوئے مکانات سے 13 لاشیں نکال لی گئیں، امدادی کارروائیاں جاری ہیں، برفانی تودے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے.

پولیس کے مطابق شیرسال کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے5سےزائد مکان دب گئے ہیں، چترال اسکاؤٹس نے 13 افراد کی لاشیں نکالے جانے کی تصدیق کی ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ برفانی تودے تلے متعدد افراد کے دب جانے کا خدشہ ہے' مٹی کے تودے گرنے کے باعث شاہراہ قراقرم کئی مقام سے بند ہے. کمانڈنٹ چترال اسکائوٹس نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ چرتال کے متاثرہ گائوں میں صرف 5 مکان تھے'2 مکانات پہلے ہی خالی کرالئے تھے جبکہ 3مکانوں میں 13 افراد تھے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top