عافیہ صدیقی کو پاکستان واپس لانے کا سنہری موقع ہاتھ آیا تھا جس سے حکومت نے خود فائدہ نہیں اٹھا: سماجی کارکن جبران ناصر کا انکشاف

pic02

اسلام آباد (قدرت روزنامہ04فروری2017) جبران ناصر نے بتایا ہے کہ عافیہ صدیقی کو پاکستان واپس لانے میں خود حکومت نے دلچسپی ظاہر نہیں کی. تفصیلات کے مطابق سماجی کارکن جبران ناصر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے پاس عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے کا سنہری موقع تھا.

اوبامہ کی رخصتی سے 2 ماہ قبل عافیہ صدیقی کے وکلاء نے حکومت پاکستان سے رابطہ کرکے انہیں چونکہ اوبامہ کے پاس سیاسی طور پر کھونے کیلئے اب کچھ نہیں ہے اس لئے عافیہ کو پاکستان کے حوالے کیا جا سکتا ہے. تاہم حکومت نے خود ہی اس معاملے میں دلچسپی نہ دکھائی اور عافیہ کو واپس پاکستان لانے کیلئے امریکی حکومت کو کوئی خط تحریر نہیں کیا گیا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top