تحریک انصاف کے کارکنوں نے ادارہ امراض قلب کے باہر جسٹس عظمت سعید شیخ کی جلد صحت یابی کے لئے اجتماعی دعا كي

راولپنڈی (قدرت روزنامہ04فروري2017)تحریک انصاف کے کارکنوں نے سٹی جنرل سیکرٹری ظہیراحمد اعوان کی قیادت میں ادارہ امراض قلب کے باہر راول روڈ پر سپریم کورٹ کے جج جناب جسٹس عظمت سعید شیخ کی جلد صحت یابی کے لئے اجتماعی دعا کی. گزشتہ روزپی ٹی آئی کے کارکنوں نے اس موقع پر پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر دعائیہ کلمات درج تھے.

واضح رہے کہ جسٹس عظمت سعید شیخ کاگزشتہ دنوں ادارہ امراض قلب میں دل کاآپریشن ہواتھااوروہ اس وقت بھی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جس کی وجہ سے پانامالیکس کے مقدمے کی سماعت کرنے والابینچ مکمل نہ ہوتے پرپیرتک سماعت ملتوی کردی گئی تھی .

تحریک انصاف کے کارکنوں نے سٹی جنرل سیکرٹری ظہیراحمد اعوان کی قیادت میں ادارہ امراض قلب کے باہر راول روڈ پر سپریم کورٹ کے جج جناب جسٹس عظمت سعید شیخ کی جلد صحت یابی کے لئے اجتماعی دعا کی. گزشتہ روزپی ٹی آئی کے کارکنوں نے اس موقع پر پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر دعائیہ کلمات درج تھے.واضح رہے کہ جسٹس عظمت سعید شیخ کاگزشتہ دنوں ادارہ امراض قلب میں دل کاآپریشن ہواتھااوروہ اس وقت بھی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جس کی وجہ سے پانامالیکس کے مقدمے کی سماعت کرنے والابینچ مکمل نہ ہوتے پرپیرتک سماعت ملتوی کردی گئی تھی .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top