جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی نظر بندی کا فیصلہ پاکستان نے خود کیا ، چینی وزارت خارجہ

vvv

اسلام آباد(قدرت روزنامہ04فروري2017)جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی نظر بندی کا فیصلہ پاکستان نے خود کیا ، چینی وزارت خارجہ نے بھارتی پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دے دیا. تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو نظربند کرنے کا فیصلہ خود کیا

جمعہ کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکھانگ کا کہنا تھا کہ رواں ہفتے انسداد دہشت گردی پر مذاکرات کیلئے چینی وفد پاکستان کا دورہ کرے گاانہو نے بتایا کہ نائب چینی وزیر خارجہ چھینگ کوپنگ کی قیادت میں ایک وفد پاکستان کا دورہ کرے گا جہاں دونوں ممالک کے مابین انسداد دہشت گردی کے حوالے سے باہمی تعاون پر گفتگو کی جائے گی .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top