میری طرف سے پیار اور دعائیں ،مریم نواز کاآصفہ بھٹو کی سالگرہ پر پیغام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ04فروري2017)وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آصفہ بھٹو زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دی. ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ آضفہ بھٹو کو میری طرف سے سالگرہ مبارک ہو.

میری طرف سے پیار اور دعائیں ہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top