تم بیٹھے کس لئے ہو‘‘گالیاں ہمیں پڑتی ہیں، پرویز خٹک کا عمران خان سے شکوہ

پشاور(قدرت روزنامہ03فروري2017)پشاورمیں منعقدہ انٹرنیشنل گائنی کانفرنس کے دوران جب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویزخٹک تقریرکررہے تھے تو اچانک بجلی چلی گئی اندھیرے میں پرویزخٹک نے سٹیج پر بیٹھے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ نظام اتناگھمبیرہے کہ جب بجلی جووفاق کے زیراختیارہے چلی جاتی ہے توگالیاں ہمیں پڑتی ہیں،ہم ان کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہمارے پاس بجلی یاواپڈاکااختیارنہیں تو وہ آگے سے کہتے ہیں’’ تم بیٹھے کس لئے ہو‘‘.

.
.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top