بیلاروس کی پاکستان میں تعمیراتی منصوبوں میں کروڑوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی پیش کش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ03فروري2017)بیلاروس نے پاکستان میں تعمیراتی منصوبوں میں کروڑوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی پیش کش کی ہے. تفصیلات کے مطابق بیلاروس نے پاکستان کو کروڑوں ڈالرز کے منصوبوں کی پیش کش کی ہے.

بیلا روس نے پاکستان کے تعمیراتی شعبہ میں کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیاہے.2020تک دونوں ملکوں میں تجارت کا حجم1ارب ڈالر تک پہنچ جانے کا امکان ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top