ڈان لیکس:مکمل تحقیقاتی رپورٹ7فروری کووزیرداخلہ کوپیش جائیگی۔ذرائع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ03فروري2017) ڈان لیکس کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں،انکوائری کمیٹی رپورٹ 7فروری کووزیرداخلہ کوپیش کرے گی. ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ پر جلد میڈیا کو بریفنگ دیں گے.

تاہم ابھی اس بارے میں چیزیں سامنے نہیں آئیں کہ تحقیقاتی رپورٹ میں کن افراد کو ملزم ٹھہرایا گیا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top