خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل بازار میں موبائیل مارکیٹ میں دھماکہ

پشاور(قدرت روزنامہ )  خیبر ایجنسی کے  علاقے لنڈی کوتل بازار میں موبائیل مارکیٹ میں دھماکہ ‘ نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق دھماکے سے 3 دکانیں تباہ ہوئی ہیں جبکہ اسی مقام پر ایک اور بم کی موجودگی کی بھی اطلاعات ہیں ‘ تاہم سیکورٹی فورسسز نے علاقے کو گیرے میں لے کر امدادی کام شروع کردیا ہے . تاحال دھماکے سے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی أ دھماکہ نماز جمعہ کے کچھ دیر بعد لنڈی کوتل بازار میں پریس کلب کے قریب واقع موبائیل مارکیٹ میں ہوا ہے  تاہم جمعہ کے دن کیوجہ سے مارکیٹ بند ہے.

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top