عامر متین نے محمد زبیر اور آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کے مابین رشتہ بتا دیا

31

اسلام آباد(قدرت روزنامہ03فروري2017)نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی عامر متین نے بتایا کہ گورنر سندھ محمد زبیر اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ یونیورسٹی کے زمانے میں شاید ہم جماعت رہ چکے ہیں. انہوں نے کہا کہ یہ بات ان کے فیس بک پر لگی تصاویر سے بھی معلوم ہوئی.

یاد رہے کہ محمد زبیر نے گزشتہ روز گورنر سندھ کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top