بھارت فوج کی خنجر سکیٹر میں پھر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھر پور جواب

ak14

راولپنڈی(قدرت روزنامہ02فروري2017)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے قریب خنجر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے ردعمل میں بھرپور جوابی کارروائی کی گئی. پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی سے بھارتی فائرنگ کا سلسلہ رک گیا.
گزشتہ دنوں بھی لائن آف کنٹرول کے قریب خنجر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی تھی. واضح رہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فورسز کی مسلسل اشتعال انگیزی کی وجہ سے اب تک کئی عام شہری شہید جب کہ درجنوں زخمی ہو چکے ہیں
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top