پی ٹی آئی رکن اسمبلی فضل الٰہی کے گھرکے قریب دھماکے،جانی نقصان نہیں ہوا

pic01

پشاور(قدرت روزنامہ02فروري2017)تحریک انصاف کے ایم پی اے فضل الٰہی کے گھرکے قریب دھماکے کی اطلاع ہے،سکیورٹی ذرائع کے مطابق یکہ توت کے علاقے میں ایم پی اے فضل الٰہی اپنے حجرے سے منسلک گھرمیں موجودتھے. تاہم ایم پی اے فضل دھماکے سے محفوظ رہے.

جبکہ دھماکے کے باعث مزید جانی نقصان بھی نہیں ہوا. پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے. فضل الہیٰ کا کہنا ہے کہ بھتہ کیلئے افغانستان سے دھمکی آمیز فون کالز موصول ہوئی تھیں. دہشت گردوں نے 2کروڑ روپے بھتہ کی ڈیمانڈ کی تھی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top