جب نواز شريف كو گرفتار کیا گيا تو سب سے پہلے بچانے کیلئے اس وقت بھی قطری شہزادہ آیا تھا۔ حامد میر

Hamid-

اسلام آباد(قدرت روزنامہ02فروري2017) نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ 1999میں جب نواز شریف کے گرد گھیرا تنگ کیا گیا اور انہیں گرفتار کیا تو سب سے پہلے نواز شریف کو بچانے کیلئے اس وقت بھی قطری شہزادہ آیا تھا. سعد حریری کی شجاعت عظیم سے ملاقات وغیرہ بعد میں ہوئی تھی.

حامد میر نے کہا کہ ہمیشہ نواز شریف کو بچانےمیں قطریوں نے پہل کی ہے. حامد میر کی بات کےجواب میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر معاملہ ہو، گرفتاری معاملہ ہو یا پانامہ معاملہ ہر جگہ قطری شہزادہ نواز شریف کو ریسکیو کرنے آجاتا ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top