سعودی عرب نے سینکڑوں پاکستانیوں کو یکدم ملک سے نکال دیا کیونکہ۔۔

راولپنڈی (قدرت روزنامہ02فروري2017)سعودی عرب اور یونان سے 216پاکستانی باشندوں کو ڈی پورٹ کرکے بے نظیر ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام کے حوالے کر دی اگیا. ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے آنے والی نجی ائیر لائن کی پرواز پر196پاکستانی باشندوں کی سفری دستاویزات کی پڑتال کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دے دی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top