سعودی عرب ، ایران میں فاصلے کم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ02فروري2017)وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس میں کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب میں فاصلے کم کرنے کو تیار ہیں. ایران، سعودی عرب مسلم امہ کے اتحاد کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں.

دہشتگردی کیخلاف عالمی سطح پر مسلم بیانیہ پیش کرنے کو تیار ہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top